Frequently Asked Questions
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Ref. No. 3921/47-10125
الجواب
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ محلہ کی مسجد کا امام جنازہ کی نماز پڑھانے میں ولی پر مقدم نہیں ہے، اور ولی کی اجازت کے بغیراس کو جنازہ پڑھانے کا حق نہیں ہے، تاہم وہ نماز درست ہوجائے گی، اور ولی نے اگر نماز نہ پڑھی ہو تو ولی کو دوبارہ جنازہ کی نماز پڑھنے کا حق حاصل ہے۔
ثم امام الحیی المراد بہ امام مسجد محلتہ لکن بشرط ان یکون افضل من الولی والا فالولی اولی منہ کما فی النھر (حاشیۃ الطحطاوی 588)
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Ref. No. 39 / 894
الجواب وباللہ التوفیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ علی الاطلاق ایسا کہنا غلو ہے اور جہالت کی بات ہے، دین کے تمام شعبوں کا احترام لازم ہے ۔
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند