Frequently Asked Questions
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب و باللہ التوفیق: اس صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا۔(۱)
(۱) ولو قرأ الفاتحۃ إلا حرفاً أو قرأ أکثرہا ثم أعادہا ساہیاً، فہو بمنزلۃ ما لو قرأہا مرتین۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الثاني عشر في سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۱۸۶)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 255
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب و باللہ التوفیق: اصل مسئلہ یہ ہے کہ جمعہ وعیدین میں بھی اگر سجدہ سہو واجب ہو جائے تو سجدہ سہو کیا جائے لیکن کثرت ازدہام کی وجہ سے یہ خوف ہو کہ سجدہ سہو کرنے کی صورت میں کچھ نمازیوں کو سجدہ سہو کا علم نہ ہوسکے گا اور وہ امام کی اتباع سے الگ ہوجائیں گے اور ان کی نماز فاسد ہوجائے گی تو سجدہ سہو نہ کیا جائے نیز ایسی صورت میں بھی نماز ادا ہوجائے گی۔(۱)(۱) (والسہو في صلاۃ العید والجمعۃ والمکتوبۃ والتطوع سواء) والمختار عند المتأخرین عدمہ في الأولیین لدفع الفتنۃ کما في جمعۃ البحر، وأقرہ المصنف، وبہ جزم في الدرر۔ قولہ: (عدمہ في الأولیین) الظاہر أن الجمع الکثیر فیما سواہما کذلک کما بحثہ بعضہم ط وکذا بحثہ الرحمتی، وقال خصوصاً في زماننا۔ وفي جمعۃ حاشیۃ أبي السعود عن العزمیۃ: أنہ لیس المراد عدم جوازہ؛…بل الأولیٰ ترکہ لئلا۔ یقع الناس في فتنۃ۔ اہـ۔قولہ: (وبہ جزم في الدرر) لکنہ قیدہ محشیہا الوانی بما إذا حضر جمع کثیر، وإلا فلا داعي إلی الترک ط۔(الحصکفي، الدرالمختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ج ۲، ص: ۵۶۰)السہو في الجمعۃ والعیدین والمکتوبۃ والتطوع واحد إلا أن مشایخنا قالو:لا یسجد للسہو فيالعیدین والجمعۃ لئلا یقع الناس في فتنۃ، کذا في المضمرات۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الثاني عشر: في سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۱۸۷)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 254
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب و باللہ التوفیق: صورت مسئولہ میں سورہ فاتحہ کے بجائے تیسری رکعت میں سورہ اخلاص پڑھ دی تو نمازدرست ہوگئی سجدہ سہو کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ ایسا کرنا خلاف سنت ہے۔(۱)(۱) ولو قرأ في الأخریین الفاتحۃ و السورۃ لا یلزمہ السہو وہو الأصح۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الثاني عشر: في سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۱۸۶)(واکتفی) المفترض (فیما بعد الأولیین بالفاتحۃ) فإنہا سنۃ علی الظاہر ولو زاد لا بأس بہ (قولہ: (ولو زاد لا بأس) أي لو ضم إلیہا سورۃ لابأس بہ لأن القراء ۃ في الأخریین مشروعۃ من غیر تقدیر۔ (الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب صفۃ الصلاۃ، مطلب: مہم في عقد الأصابع أو التشہد‘‘: ج ۲، ص: ۲۲۱)وتجب قراء ۃ الفاتحۃ وضم السورۃ أو ما یقوم مقامہا من ثلاث آیات قصار أو آیۃ طویلۃ في الأولیین بعد الفاتحۃ کذا في النہر الفائق وفي جمیع رکعات النفل والوتر ہکذا في البحر الرائق۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الرابع: في صفۃ الصلاۃ، الفصل الثاني: في واجبات الصلاۃ‘‘: ج ۱، ص: ۱۲۸)ولا یجب السجود إلا بترک واجب أو تاخیرہ أو تاخیرہ أو تاخیر رکن أوتقدیمہ أو تکرارہ أو تغیر واجب بأن یجہر فیما یخافت وفي الحقیقۃ وجوبہ بشيء واحد وہو ترک الواجب، کذا في الکافي۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الثاني عشر: في سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۱۸۵)وإن ترکہا في الأخریین لایجب إن کان في الفرض وإن کان في النفل أو الوتر وجب علیہ۔ (أیضاً: ج ۱، ص: ۱۸۵)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 253
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب و باللہ التوفیق: صورت مسئولہ میں نماز ادا ہوگئی نماز میں جو کمی آئی تھی وہ سجدہ سہو سے پوری ہوگئی۔(۲)(۲) کل صلاۃ أدیت مع کراہۃ التحریم تعاد أي وجوباً في الوقت وأما بعدہ فندب۔ (الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب قضاء الفوائت، مطلب: في تعریف الإعادۃ‘‘: ج ۲، ص: ۵۲۰)تنبیہ یؤخذ من لفظ الإعادۃ ومن تعریفہا بما مرأت ینوي بالثانیۃ الفرض لأن مافعل أولاً وہو الفرض فإعادتہ فعلہ ثانیاً؛ أما علی القول بأن الفرض یسقط بالثانیۃ فظاہر وأما علی القول الأخر فلان المقصود من تکریرہا ثانیاً جبر نقصان الأولیٰ فالأولیٰ فرض ناقص والثانیۃ فرض کامل مثل الأولیٰ ذاتاً مع زیادۃ وصف الکمال، ولو کانت الثانیاً لفظاً لزم أن تجب القراء ۃ في رکعاتہا الأربع وأن لاتشرع الجماعۃ فیہا ولم یذکروہ ولا یلزم من کونہا فرض کامل مثل الأولیٰ ذاتاً مع زیادۃ وصف الکمال، ولو کانت الثانیاً لفظاً لزم أن تجب القراء ۃ في رکعاتہا الأربع وأن لا تشرع الجماعۃ فیہا ولم یذکروہ ولا یلزم من کونہا فرض عدم سقوط الفرض بالأولیٰ؛ لأن المراد أنہا تکون فرضاً بعد الوقوع أما قبلہ فالفرض ہو الأولیٰ۔سہا عن الوقود الأول من الفرض ولو عملیاً أما النفل فیعود مالم یقید بالسجدۃ (ثم تذکرہ عاد إلیہ وتنہر، ولا سہو)، علیہ في الأصح (مالم یستقم قائماً) في ظاہر المذہب وہو الأصح فتح (وإلا) أي وإن استقام قائماً (لا) یعود لاشتفالہ لافرض القیام (وسجد السہو) لترک الواجب (فلو عاد إلی قعود) یعد ذلک (تفسد صلاتہ) لرفض الفرض لما لیس بفرض وصححہ الزیلغی (وقیل: لا) تفسد لکنا یکون مسیئاً ویسجد لتأخیر الواجب (وہو الأشبہ) کما حققہ الکمال وہو الحق بحر۔ (ابن عابدین، رد المحتار علی الدر المختار، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ج ۲، ص: ۵۴۸)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 252
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب و باللہ التوفیق: تکبیر انتقالیہ کے دوبارہ (مکرر) کہہ دینے سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا؛ اس لیے نماز درست ہوگئی۔(۱)(۱) ولا یجب السجود إلا بترک واجب، أو تأخیرہ، أو تأخیر رکن، أو تقدیمہ، أو تکرارہ، أو تغییر واجب بأن یجہر فیما یخافت، وفي الحقیقۃ وجوبہ بشيء واحد وہو ترک الواجب۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الثاني عشر: في سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۱۸۵)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 251
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب و باللہ التوفیق: صورت مسئولہ میں سجدہ سہو تو لازم نہیں لیکن ایسا کرنا نہیں چاہئے۔(۱)(۱) وثانی عشر با التکبیرات التی یؤتی بہا في خلال الصلاۃ عند الرکوع والسجود والرفع من والنہوض من السجود أو القعود إلی (القیام وکذا التسمیع ونحوہ فہي مشتملا علی ست سان کا تری۔ (الکاساني، بدائع الصنائع في ترتیب الشرائع، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۴۸۳)ولایجب السجود إلا بترک واجب إلی قولہ ولا یجب بترک التعوذ وتکبیرات الانتقال إلا في تکبیرۃ رکوع الرکعۃ الثانیۃ من صلاۃ العید۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الثاني عشر: في سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۱۲۶)ترک السنۃ لا یوجب فسادا ولا سہوا بل إساء ۃ لو عامدا غیر مستخف۔ (الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب صفۃ الصلاۃ، مطلب: سنن الصلاۃ‘‘: ج ۲، ص: ۱۷۰)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 251
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب و باللہ التوفیق: اگر پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے کوئی تشہد پڑھ لے تو اس پر سجدہ سہو نہیں ہے اور اگر دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے کوئی تشہد پڑھ لے تو اس صورت میں سجدہ سہو کے وجوب میں حضرات فقہاکا اختلاف ہے، اصولی طور پر سجدہ سہو واجب ہونا چاہیے اس لیے کہ واجب میں تاخیر کی بنا پر سجدہ سہو واجب ہوتا ہے پہلی رکعت میں تشہد یہ ثنا کی جگہ میں ہے اس لیے وہاں واجب میں تاخیر نہیں ہوئی لیکن دوسری رکعت میں واجب میں تاخیر ہوئی ہے اسی لیے بعض فقہاء نے اس صورت میں بھی سجدہ سہو کو واجب قرار دیا ہے چناں چہ طحطاوی میں ہے: ’’ولو قرأ التشہد مرتین في القعدۃ الأخیرۃ أو تشہد قائماً أو راکعاً أو ساجداً الجواب و باللہ التوفیق: اگر پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے کوئی تشہد پڑھ لے تو اس پر سجدہ سہو نہیں ہے اور اگر دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ سے پہلے کوئی تشہد پڑھ لے تو اس صورت میں سجدہ سہو کے وجوب میں حضرات فقہاکا اختلاف ہے، اصولی طور پر سجدہ سہو واجب ہونا چاہیے اس لیے کہ واجب میں تاخیر کی بنا پر سجدہ سہو واجب ہوتا ہے پہلی رکعت میں تشہد یہ ثنا کی جگہ میں ہے اس لیے وہاں واجب میں تاخیر نہیں ہوئی لیکن دوسری رکعت میں واجب میں تاخیر ہوئی ہے اسی لیے بعض فقہاء نے اس صورت میں بھی سجدہ سہو کو واجب قرار دیا ہے چناں چہ طحطاوی میں ہے: ’’ولو قرأ التشہد مرتین في القعدۃ الأخیرۃ أو تشہد قائماً أو راکعاً أو ساجداً
(۱) أحمد بن إسماعیل، حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ص: ۴۶۱۔(۲) النہر الفائق شرح کنز الدقائق، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۳۲۴۔(۳) ابن نجیم، البحر الرائق شرح کنز الدقائق، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ج ۲، ص: ۱۷۲۔
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 249
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب وباللّٰہ التوفیق: اگر وہ شخص مدرک تھا اور غلطی سے اس نے اپنے آپ کو مسبوق سمجھ کر امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوگیا تو جب تک اس نے رکعت پوری نہیں کی ہے اس کو چاہیے کہ واپس تشہد میں بیٹھ کر سجدہ سہو کرکے اپنی نماز پوری کرے اور اگر کھڑے ہونے کے بعد ایک رکعت پوری کر چکا ہے تو اسے چاہیے کہ دوسری رکعت بھی مکمل کرلے اور سجدہ سہو کرکے نماز کو پوری کرے؛ لیکن اگر ایک رکعت پر ہی بیٹھ کر سجدہ سہو کرکے نماز کو مکمل کرلیا تو بھی نماز ہوجائے گی۔’’(وإن قعد في الرابعۃ) مثلاً قدر التشھد (ثم قام عاد وسلم) (وإن سجد للخامسۃ سلموا) (وضم إلیھا سادسۃ) لو في العصر وخامسۃ في المغرب ورابعۃ في الفجر، بہ یفتی (لتصیر الرکعتان لہ نفلاً) والضم ھنا آکد، ولا عھدۃ لو قطع، ولو بأس بإتمامہ في وقت کراھۃ علی المعتمد (وسجد للسھو) في الصورتین لنقصان فرضہ بتأخیر السلام في الأولی وترکہ في الثانیۃ‘‘(۱)(۱) الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السھو‘‘: ج ۲، ص: ۵۵۳، ۵۵۴۔وإذا قعد المصلي في صلاتہ وتشہد ثم شک أنہ صلی ثلاثاً أو أربعاً حتی شغلہ ذلک عن التسلیم ثم استیقن أنہ صلی أربعا فأتم صلاتہ فعلیہ سجدتا السہو۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب الثاني عشر: في سجود السہو‘‘: ج ۱، ص: ۱۸۷)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 228
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب وباللّٰہ التوفیق: اگر ایک رکن کی مقدار کے بعد یاد آئے تو از سرِ نو نماز پڑھے اور اگر ایک رکن کی مقدار سے پہلے یاد آئے تو کھڑے ہوکر نماز پوری کرے اور فرض کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے سجدہ سہو کرے۔(۲)(۲) ولو سلم علی رأس الرکعتین علی ظن أنہا رابعۃ فإنہ یمضی علی صلاتہ ویسجد للسہو۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب السابع: فیما یفسد الصلاۃ ما یکرہ فیہا‘‘: ج ۱، ص: ۱۵۷)(إلا السلام ساہیاً)، للتحلیل: أي للخروج من الصلاۃ (قبل إتمامہا علی ظن إکمالہا) فلا یفسد۔ (الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب مایفسد الصلاۃ…وما یکرہ فیہا، مطلب: في الفرق بین السہو والنسیان‘‘: ج ۲، ص: ۳۷۲)أما إن طال تفکرہ بأن کان مقدار مایمکنہ أن یؤدی فیہ رکناً من أرکان الصلاۃ… کالرکوع والسجود … وفي الاستحسان علیہ السہو … وجہ الاستحسان، أن الفکر الطویل في ہذہ الصلاۃ مما یؤخر الأرکان عن أوقاتہا فیوجب تمکن النقصان في الصلاۃ فلا بد من جبرہ بسجدتي السہو۔ (الکاساني، بدائع الصنائع في ترتیب الشرائع، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو، وسببہ‘‘: ج ۱، ص: ۴۰۲)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 247
نماز / جمعہ و عیدین
الجواب وباللّٰہ التوفیق: بھولے سے ایسا ہوا تو سجدۂ سہو لازم ہوگا ورنہ اعادہ لازم ہے۔(۱)
(۱) (وإن کثر) شکہ (عمل بغالب ظنہ إن کان) لہ ظن للخرج (وإلا أخذ بالأقل) لیتقنہ … قولہ: (وإلا) … ولو شک أنہا الثانیۃ أو الثالثۃ أتمہا وقعد ثم صلی أخری وقعد ثم الرابعۃ وقعد، وتمامہ في البحر، وسیذکرعن السراج أنہ یسجد للسہو۔ (الحصکفي، الدر المختار مع رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب سجود السہو‘‘: ج ۲، ص: ۵۶۱)
فتاوى دار العلوم وقف ديوبند: ج 7، ص: 246